راولپنڈی میں ڈینگی وائرس بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 113کیسز رپورٹ

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 113کیسز رپورٹ
سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 113کیسز رپورٹ

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس بے قابو ہوگیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید 113 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ رواں برس ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 2148 تک پہنچ گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق الائیڈ اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 125 ہے جبکہ رواں برس ڈینگی کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی، گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 5 افراد جھلس گئے

دوسری جانب صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 436 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے متاثرہ 254 افراد کا تعلق کراچی سے ہے اور شہر قائد کے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی وجہ سے رش بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔

Related Posts