دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 10 کروڑ 26لاکھ افراد متاثر، 22 لاکھ 16 ہزار ہلاک

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دُنیا بھر میں کورونا سے 13 کروڑ 80لاکھ افراد متاثر، 29 لاکھ 74 ہزار ہلاک
جنیوا:  دُنیا بھر میں کورونا سے 11کروڑ 81لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 26لاکھ 22ہزار سے زائد افراد انتقال کر گئے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

جنیوا:  دُنیا بھر میں کورونا سے 10 کروڑ 26 لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کے باعث 22 لاکھ 16ہزارسے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

دُنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 10 کروڑ 26 لاکھ 29 ہزار 743افراد متاثر ہوئے جبکہ 22لاکھ 16ہزار 311افراد انتقال کر گئے۔

مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ 1 لاکھ 9ہزار16 فراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 60لاکھ 83ہزار919 ہو گئی۔ 

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 7 کروڑ43 لاکھ 25ہزار838 افراد صحت یاب ہوئے جبکہ 2 کروڑ 59 لاکھ 78 ہزار578 افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

چین سے جنم لینے والا کورونا وائرس ایشیائی ممالک جاپان، تھائی لینڈ اور پاکستان کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک ایران، افغانستان، روس، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں پھیل گیا ہے۔

وائرس سے سب سے زیادہ امریکا، بھارت، برازیل، روس اور برطانیہ متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ ممالک  کی فہرست میں فرانس چھٹے، اسپین 7ویں، اٹلی 8ویں، ترکی 9ویں اور  جرمنی 10ویں نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کے 4 اضلاع میں کورونا کیسز کی شرح میں 100 فیصد اضافہ

Related Posts