اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 572 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار6 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے12 لاکھ 69 ہزار 806 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 392 شہری جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا کے ڈیلٹا ویرئینٹ کی نئی قسم برطانیہ کو متاثر کرنے لگی
ویکسینیشن کا ہدف پورا نہ ہوا تو پانچویں لہرآسکتی ہے، اسد عمر