فیصل آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے بڑے ایئر پورٹس پر مسافروں کی سہولت کے لیے جدید سسٹم متعارف کروا دیا۔ پہلے مرحلے میں فیصل آباد ایئر پورٹ پر خود کار چیک ان مشینیں نصب کردی گئیں۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد اور کراچی سمیت 5 بڑے ایئر پورٹس پر جدید سیلف چیک ان سسٹم نصب کرنا شروع کر دئیے۔
پہلے مرحلے میں فیصل آباد ایئر پورٹ پر خود کار چیک ان مشینیں نصب کردی گئیں جس کے بعد اب مسافر اپنی مدد آپ کے تحت اپنا بورڈنگ پاس حاصل کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں : پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا