کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں مسکن چورنگی کے نزدیک ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی ہے۔

بدھ کی صبح ہونے والے دھماکے کے باعث عمارت بری طرح ٹوٹ پھوٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوئے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا تھا کہ دھماکے کی  وجہ گیس لیکیج تھی۔

یاد رہے کہ اِس سے قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے نزدیک ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، دھماکے کی وجوہات پر تفتیش شروع کردی گئی۔

گزشتہ روز مسکن چورنگی کے نزدیک دھماکہ ہوا جس سے رہائشی عمارت کا ایک بڑا حصہ منہدم ہوگیا، دھماکے کے مقدمے میں قتل بالسبب اور نقصان پہنچانے کی دفعات شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: کراچی میں گلشنِ اقبال دھماکے کا مقدمہ درج، تفتیش شروع

Related Posts