عائزہ خان کے انسٹا فالوورز کی تعداد ایمن خان کے برابر ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محنت کرنے پر یقین رکھتی ہوں، نتائج اللہ پر چھوڑ دیتی ہوں، عائزہ خان
محنت کرنے پر یقین رکھتی ہوں، نتائج اللہ پر چھوڑ دیتی ہوں، عائزہ خان

کراچی:رواں برس اپریل میں پاکستان کی نامور اداکارہ رواں برس اپریل میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ بن گئی تھیں۔

بعدازاں اگست میں ان کے فالوورز کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہوگئی تھی اور وہ سب سے زیادہ انسٹا فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی تھیں۔

یہی نہیں بلکہ اکتوبر میں ہونے والے ہم سوشل میڈیا ایوارڈز میں اداکارہ ایمن خان کو انسٹاگرام پر پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی سیلیبریٹی کا خصوصی اعزاز دیا گیا تھا۔

اس وقت اداکارہ کے فالوورز کی تعداد 74 لاکھ تھی جو اب بڑھ کر 78 لاکھ ہوچکی ہے۔تاہم حال ہی میں پاکستان کی ایک اور نامور اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد بھی 78 لاکھ ہوگئی ہے اور سوشل میڈیا پر پسند کی جانے والی اداکاراؤں میں ایمن خان کے برابر آگئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

خیال رہے کہ ایمن خان اور عائزہ خان دونوں ہی اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فعال رہتی ہیں۔ایمن خان اپنی شادی کے بعد سے ڈراما انڈسٹری سے کچھ دور ہوگئی ہیں اور 2019 کے بعد ان کا کوئی نیا ڈراما سامنے نہیں آیا۔

Related Posts