آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Army chief at kamra
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیااور پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پی اے سی کامرہ کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خود انحصاری کیلئے پی اے سی کی کاوشوں کی تعریف کی اور پی اے سی کے مختلف منصوبوں میں بین الاقوامی معیار اپنانے کے عمل کو بھی سراہا۔

Related Posts