ہمیشہ کیریئر پر توجہ دی، کسی کے معاملے میں دخل اندازی نہیں کرتی، نیلم منیر

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Pakistani actress

کراچی : پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنے کام سے کام رکھوں جبکہ میں کسی کے بھی معاملے میں دخل اندازی نہیں کرتی۔

ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ انڈسٹری سے تعلق کے بعد زندگی میں بہت کچھ بدل گیا، کام کرنے کے ساتھ ساتھ بہت ذمہ دارہوگئی ہوں۔

مزید پڑھیں :بیمار والد کو میری ضرورت ہے،مریم نواز نے بھی باہر جانے کی اجازت مانگ لی

میں نے کیریئر بناتے ہوئے صرف کام پرتوجہ دی، کون میرے بارے میں کیا سوچتا ہے اور کیا رائے دیتا ہے اس پرمیں نے کبھی نہیں سوچا۔

انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنے کام سے کام رکھوں جب کہ میں کسی کے بھی معاملے میں دخل اندازی نہیں کرتی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں منصوبہ بندی کرکے نہیں چلتی ، اگر آگے جاکرانہیں شوبزچھوڑنا پڑا توچھوڑدیں گی۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ انہیں کامیڈی فلمیں کرنا بہت پسند ہیں۔