علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا مختلف پروگرامز میں داخلوں کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔

18 اپریل تک داخلوں کیلئے درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یونیورسٹی نے مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلوں کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

قیدی ایکٹ 2019کے تحت والد کی سزا کم کی جائے، بیٹی کی دہائی

خواہشمند طلباء 18 اپریل تک داخلوں کیلئے درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ بی ایس، بی ایڈ، بی بی اے ڈگری پروگرام میں داخلے لیے جا سکتے ہیں۔ پوسٹ گریجوایٹ، ٹیچر ٹریننگ، سرٹیفیکٹ کورسز میں بھی داخلوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ بی ایس اڑھائی سالہ پروگرام میں بھی داخلے لیے جا سکتے ہیں۔

داخلوں کیلئے درخواستیں صرف آن لائن جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

Related Posts