اسلام آباد: ملک بھر میں آج قومی شاعر اور حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 144واں یومِ ولادت قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے جبکہ شاعرِ مشرق علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے مسلمانوں میں جذبۂ آزادی بیدار کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام کی درست فکر کی طرف رہنمائی کی۔
گزشتہ صدی کے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر، دانشور، صوفی اور فلسفی علامہ محمد اقبال نے 9 نومبر 1877ء کو پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں آنکھ کھولی جبکہ آپ نے فلسفے، عربی اور فارسی زبان پر عبور حاصل کرکے اپنے علم کو اسلام کی ترویج کیلئے استعمال کیا۔
کالعدم ٹی ٹی پی سیز فائر معاہدے پر آمادہ ہے، وزارتِ اطلاعات
قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس، عسکری قیادت کی بریفنگ پر ارکان پارلیمنٹ مطمئن