افضل محمود بٹ آئی جی پولیس گلگت بلتستان تعینات

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خالد خورشید کی نااہلی کے بعد وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان کو بھی تبدیل کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈار علی خٹک کی جگہ گریڈ 20 کے افضل محمود بٹ کو آئی جی گلگت بلتستان تعینات کیا گیا ہے، محمد افضل محمود بٹ پنجاب میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

دوسری جانب جعلی ڈگری پر نااہل ہونے والے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے وزیر اعلیٰ ہاؤس خالی کر دیا، گلگت کیبنٹ ڈویژن نے گاڑی، سکیورٹی گارڈ اور پروٹوکول بھی واپس لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں:

سوئیڈن کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، قرآن مجید کی بے حرمتی پر پاکستان کا احتجاج

سابق وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز اور مشیروں کو بھی تمام سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا گیا، وزیر اعلیٰ کی نااہلی کے بعد تمام صوبائی وزراء کو پروٹوکول واپس کرنے کیلئے کیبنٹ ڈویژن نے آج کا وقت دیا ہے۔

Related Posts