تیل کے بعد روس سے سستی گیس کی پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

روس سے سستے تیل کے بعد 1 لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی طور خم سرحد پر پہنچا دی گئی ہے۔ 

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ طورخم سرحد پہنچا دی گئی ہے، 10 ٹینکرز پر مشتمل قافلہ ترکمانستان سے براستہ افغانستان طورخم سرحد پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں:

طوفان کے دوران جان بچانے کیلئے کیا تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں؟

ایل پی جی روس سے بذریعہ ٹرین ترکمانستان پہنچائی گئی، 1 لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کی یہ پہلی کھیپ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹینکر کا قافلہ طورخم پر کلیئرنس کے سلسلے میں روکا گیا ہے۔

Related Posts