پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے دبئی ایکسپو کے موقعے پر کنسرٹ کرنے والے بالی ووڈ موسیقار اے آر رحمان کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی موسیقار اے آر رحمان کے ہمراہ ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ شام کبھی بھول نہیں سکتا۔
بھارتی فنکار گووندا اداکاری کا کام دینے پر بالی ووڈ کے شکرگزار
گلوکارہ شکیرا نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی