کراچی: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اور ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نجی لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر لیاقت اور دانیہ شاہ بستر پر موجود ہیں اور دانیہ شاہ ویڈیو بنارہی ہیں۔
https://www.facebook.com/hashtag/syedadaniashah
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین سے سیدہ طوبیٰ سے علیحدگی کے بعد 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کرلی ہے۔
مزید پڑھیں:عامر لیاقت نے 18سالہ لڑکی سے تیسری شادی کرلی