عامر خان نے فلموں سے وقفہ لینے کے بعد مختلف روپ اختیار کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عامر خان نے فلموں سے وقفہ لینے کے بعد مختلف روپ اختیار کرلیا
عامر خان نے فلموں سے وقفہ لینے کے بعد مختلف روپ اختیار کرلیا

ممبئی، بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جن کی فلموں میں موجودگی فلم کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے، اداکار نے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد اپنا حلیہ ہی بدل لیا۔

57 سالہ عامر خان نے گزشتہ دنوں 35 سالہ کیرئیر میں پہلی بار فلموں سے وقفہ لیا۔ اس موقع پر عامر خان کا کہنا تھا کہ مجھے لال سنگھ چڈھا کے بعد چیمپئنز میں بھی اداکاری کرنی تھی لیکن میں اب ایک بریک لینا چاہتا ہوں، اپنے خاندان، والدہ اور اپنے بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارنا چاہتا ہوں۔

گزشتہ دنوں عامر خان نے 35 سالہ کیرئیر میں پہلی بار فلموں سے بریک لیا— فوٹو: بھارتی میڈیا

اب عامر خان کا فلموں سے دوری کے بعد حلیہ ہی بدل گیا ہے اور سب ان کے نئے روپ کو دیکھ کر ان کے چاہنے والے بھی کشمکش میں مبتلا ہوگئے ہیں، عامر خان نے ممبئی میں فلم ’سلام وینکے‘ کے پریمیئر میں شرکت کی اور اس دوران انہوں نے میڈیا سے بھی بات چیت کی۔

مزید پڑھیں:معروف اداکار فردوس جمال کینسر کا شکار، بیٹے نے تصدیق کردی

فلم پریمیئر میں عامر خان کا حلیہ بالکل بدل گیا ہے اور انہوں نے داڑھی چھوڑ رکھی ہے جبکہ سر اور داڑھی کے بال بھی سفید ہیں۔ان کے نئے روپ پر ان کے چاہنے حیران ہیں۔

Related Posts