ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: ملک میں سونے کی قدر میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا، آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700روپے کا اضافہ ہوا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 23 ہزار 400 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

مزید پڑھیں:پورٹ پر کھڑے کنٹینرز کو ریلیز کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں، شرجیل گوپلانی

ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 91 ہزار 530 روپے پر پہنچ گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر اضافے کے بعد 1965 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

Related Posts