ثانیہ مرزا نے اوسٹراوا اوپن ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثانیہ مرزا نے اوسٹراوا اوپن ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
ثانیہ مرزا نے اوسٹراوا اوپن ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

پراگ:بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور شوائی جانگ نے اوسٹراوا اوپن ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل پہنچ گئیں۔

ڈبلیو ٹی اے کے زیراہتمام اوسٹرا وا اوپن کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور چین کی شوائی جانگ سخت مقابلے کے بعد سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

انہوں نے بیلاروس کی لڈزیا ماروزیوا اور قزاخستان کی اینا ڈینیلینا کو سخت مقابلے کے بعد 3-6، 6-3 اور 6-10 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی جہاں ان کا مقابلہ جاپان کی ایری ہوزومی اور ماکوتو نینومیا سے ہوگا۔

مزید پڑھیں: نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: دفاعی چیمپئن کے پی کے نے سدرن پنجاب کو پچھاڑ دیا

Related Posts