کراچی:اسٹیٹ بینک نے اپنی جائزہ رپورٹ میں کہا ہے کہ شعبہ بینکاری کی کارکردگی دشواری کے باوجود تسلی بخش رہی، اثاثوں میں2019کی پہلی ششماہی کی دوران 5اعشاریہ3فیصد اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک نے اپنی جائزہ رپورٹ میں شعبہ بینکاری کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے ایم پی آر برائے2019جاری کردیا ہے جس میں شعبہ بینکاری کی کارکردگی اور مضبوطی کا جامع اندازمیں احاطہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :مہنگائی کے اثرات آنے والے مہینوں میں زائل ہوسکتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک