ماہ اگست کو ماہ آزادی کے طور پر منائیں گے، خالد مقبول صدیقی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماہ اگست کو ماہ آزادی کے طور پر منائیں گے، خالد مقبول صدیقی
ماہ اگست کو ماہ آزادی کے طور پر منائیں گے، خالد مقبول صدیقی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اس سال ماہ اگست کو ماہ آزادی کے طور پر منائی گی۔

ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم نے لاکھوں جانیں دے کر آزادی حاصل کی ہے۔ اور اپنے آباؤاجداد کی میراث کو کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیں گے۔

ایم کیو ایم کے کنوینر کا کہنا تھا کہ آج ہم یکم اگست کو یوم پرچم کے طور پر منا رہے ہیں۔ اگست کے پورے مہینے میں تقریبات منعقد کی جائیں اور اپنی نئی نسل کو آزادی کا مطلب سمجھائیں گے

ان کا کہنا تھا کہ 13 اگست کے سب کو شب آزادی منایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : امید ہے بھارت سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے گا، دفتر خارجہ

Related Posts