شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کل پاکستان پہنچیں گے، ریڈ کارپٹ استقبال کی تیاریاں

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کا شیڈول مرتب کرلیا گیا
برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کا شیڈول مرتب کرلیا گیا

اسلام آباد:برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کا شیڈول آ گیا، شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن آ ج پیر کی رات پاکستان آ رہے ہیں۔

برطانوی ہائی کمیشن ذرائع کے مطابق برطانوی شاہی مہمان پیر کی رات پہنچیں گے جہاں ایک وفاقی وزیر، دفتر خارجہ حکام اور برطانوی سفیر ریڈ کارپٹ پر انکا استقبال کرینگے۔

شاہی جوڑے کے ہمراہ محافظین، طبی ماہرین اور چالیس سے زائد صحافی بھی پاکستان پہنچیں گے، پندرہ اکتوبر کو شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں ہونگی۔

Related Posts