فلم پرنسیس ڈائریز نیکسٹ چیپٹر میں اداکاری میری ہالی ووڈ میں پہلی انٹری ہوگی۔ یاسر حسین

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلم پرنسیس ڈائریز نیکسٹ چیپٹر میں اداکاری میری ہالی ووڈ میں پہلی انٹری ہوگی۔ یاسر حسین
فلم پرنسیس ڈائریز نیکسٹ چیپٹر میں اداکاری میری ہالی ووڈ میں پہلی انٹری ہوگی۔ یاسر حسین

پاکستانی فلم اور ٹی وی ایکٹر یاسر حسین نے بتایا ہے کہ وہ ہالی ووڈ میں فلم پرنسس ڈائریز نیکسٹ چیپٹر سے اداکاری کا آغاز کرنے والے ہیں جس پر ان کے مداحوں کی طرف سے حیرت کا اظہار دیکھنے میں آیا۔

اقراء عزیز کے ساتھ امریکا میں قیام پذیر یاسر حسین نے ڈزنی کے بینر تلے بننے والی فلم دی پرنسس ڈائریز کا ایک پوسٹر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا کہ ان کی ہالی ووڈ میں انٹری ہونے والی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہربھجن سنگھ کی عمران خا ن کی تقریر پر تنقید‘وینا ملک دفاع میں آگئیں

شیئرکیے گئے پوسٹر میں واضح طور پر یاسر حسین کا نام تحریر کرکے بتایا گیا ہے کہ ہالی ووڈ فلم پرنسس ڈائریز نیکسٹ چیپٹر کے ذریعے انہیں پہلی بار متعارف کروایا جائے گا، جبکہ اس حوالے سے ڈزنی  کی طرف سے کوئی تصدیق یا تردید دیکھنے میں نہیں آئی۔ 

View this post on Instagram

 

Hollywood debut ???? #theprincessdiaries #yasirhussain #usa #hollywood #celebrate

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131) on

یاد رہے کہ اس سے قبل دنیا میں ’می ٹو مہم‘ کا سبب بننے والے ہولی وڈ کے بدنام زمانہ پروڈیوسر 69 سالہ ہاروی وائنسٹن کے خلاف ایک بار پھر خواتین کی جانب سے نئے الزامات کا سلسلہ شروع ہوگیا

ہاروی وائنسٹن کے خلاف مزید اور نئی خواتین کی جانب سے الزامات لگائے جانے کا سلسلہ ایک ایسے وقت میں شروع ہوا ہے جب کہ ان کی جانب سے جنسی ہراساں کی جانے والی خواتین کی جانب سے لائی گئی کہانیوں کو 2 سال مکمل ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: ہاروی وائنسٹن کیخلاف ایک بار پھر خواتین کی جانب سے الزامات کا سلسلہ شروع

Related Posts