گلشن معمار سے لاپتہ ہونیوالا بلڈر کا بیٹا بلوچستان سے بازیاب

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

builder's Missing son rescued from Balochistan

کراچی: گلشن معمار سے لاپتہ ہونیوالے بلڈر کے بیٹے عادل ولد تاج عالم کوپولیس نے بلوچستان کے علاقے چھٹ پٹ سے ڈھونڈ نکالا۔

پولیس نے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف اغواء کا مقدمہ نمبر 507/2020 درج کیا تھا۔عادل ولد تاج عالم نے اپنی مرضی سے گھر چھوڑ کر جانے کا اعتراف کیا۔

عادل پوری منصوبہ بندی سے پہلے کوئٹہ گیا اور وہاں سے جھٹ پٹ کے علاقے میں قیام کیا۔پولیس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے عادل کی مانیٹرنگ کر تی رہی۔

عادل نے جھٹ پٹ پہنچ کر اپنے کزن سے رابطہ کیا اور اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔عادل کے گھر والوں نے رابطے کے متعلق پولیس کو آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں:رینجرزکی شہر بھر میں کارروائیاں ، 13ملزمان گرفتار

ایس ایچ او گلشن معمار فوری بلوچستان کے علاقے جھٹ پٹ روانہ ہوئے اور عادل کو کراچی لے آئے۔پولیس مزید ضابطے کی کارروائی مکمل کر رہی ہے۔

Related Posts