ہیروشیما ایٹم بم حملے کے 75 سال مکمل،جاپان میں تقریبات کا انعقاد

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Japan marks 75th anniversary of Hiroshima atomic bombing

ٹوکیو: جاپان میں  ہیروشیما میں دنیا کے پہلے ایٹم بم حملے کے 75 سال بعد مکمل ہونے پر متاثرہ افراد کی یاد میں جاپان میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

اس سال ہیروشیما میں ہونے والے مرکزی پروگرام میں حملے میں ہلاک ہونیوالوں کے لواحقین اور غیر ملکی افرادشریک ہوئے۔

تقرب میں بم دھماکے میں ہلاک وزخمی ہونے والوں کے لئے دعا کی گئی ،آن لائن نشر ہونے والی تقریب سے عام لوگوں کو دور رکھا گیا۔

سیاہ لباس میں ملبوس شرکاء نے چہرے پرماسک پہنے ہوئے تھے ، دنیا میں پہلے ایٹم بم حملے میں مرنیوالوں کی یاد میں صبح 8 بج کر 15 منٹ پر خاموش اختیار کی گئی اور دعا کی گئی۔

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہیروشیما کے میئر نے کہا کہ دنیا کو کورونا وائرس وبائی مرض کی طرح عالمی خطرات کا سامنا کرنے کے لئے اکٹھا ہونا چاہئے۔

انہوں  نے کہا کہ ہمیں کبھی بھی اس تکلیف دہ ماضی کو اپنے آپ کو دہرانے کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔ سول سوسائٹی کو خود غرض قوم پرستی کو رد کرنا چاہئے اور تمام خطرات کے خلاف متحد ہونا چاہئے۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب کا بیروت دھماکوں کے بعد لبنانی قوم سے یکجہتی کا اظہار

حملے کی برسی کے موقع پر بہت سے روایتی پروگرام وبائی امراض کی وجہ سے منسوخ کردیئے گئے ۔

Related Posts