مری: سرد موسم لطف اٹھانے کیلئے ملکہ کوہسار مر ی کا رخ کرنیوالی فیملیز کو ٹریفک اہلکاروں کے تلخ لہجہ کا سامنا ہے۔
زرائع کے مطابق پولیس چوکی کے سامنے پرائیویٹ گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی ہیں جن میں زیادہ تر افراد کا کم سے کم چالان 500 روپے کیا جا رہا ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے سال کے آخر میں اکثر سیاحوں کو اس قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،زرائع کے مطابق عدیل عباسی نامی ٹریفک اہلکار کے تلخ لہجے کا سامنا ہر آنے جانے والے کو کرنا پڑ رہا ہے جو فیملیز کی موجودگی پر بھی کسی کی ایک نہیں سنتا۔
مزید پڑھیں: حکومتی کامیابیوں کی تشہیر کے لیے وفاقی وزراء پر مشتمل اسٹریٹجی کمیٹی تشکیل