پاک ایران بارڈر کی قریب اے این ایف کی کارروائی، منشیات برآمد کرکے گاڑی تحویل میں لے لی گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Govt reopens Taftan border for seven days amid coronavirus outbreak
pak iran border

نوکنڈی: پاک ایران بارڈر کی قریب اے این ایف کی کاروائی ، منشیات برآمد کرکے گاڑی تحویل میں لے لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹیکس فورس نوکنڈی پولیس اسٹیشن کے اے ڈی حبیب اللہ خان کی سربراہی میں اے این ایف نے پاک ایران سرحد کے قریب راجے اور گوالسٹاپ کے درمیان ایک کامیاب کارروائی کی۔

کارروائی کے دوران ایک ایرانی گاڑی سے 300 کلو گرام چرس برآمد کر لی اور گاڑی تحویل میں لے لی، اے این ایف نے ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا گاڑی نہ رکتے ہوئے فائرنگ شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب، گوجرانوالہ میں بڑی کارروائی، کالعدم القاعدہ برصغیر کے 5 دہشت گرد گرفتارہو گئے

اے این ایف نے بھی جوابی فائرنگ کی جس کے بعد اسمگلر منشیات سے بھری ایرانی پک اپ چھوڑ کر ایران فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Related Posts