امریکا میں17سالہ لڑکی کی ائیرپورٹ کے اندر گھس کر طیارہ اْڑانے کی کوشش

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Fresno Yosemite International

واشنگٹن :امریکا میں طیارہ اْڑانے کی شوقین 17سالہ لڑکی نے ائیرپورٹ میں گْھس کر طیارہ اْڑانے کی کوشش کی جس پر اسے گرفتار لیا گیا۔

امریکی ٹی وی کے مطابق ائیرپورٹ پر بغیر بورڈنگ پاس کے اندر جانا آسان نہیں لیکن کسی کی نظر میں آئے بغیر رن وے تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے تاہم امریکا میں ایک لڑکی نے نجی طیارہ چوری کرکے اْڑان بھرنے کی کوشش کی جس کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:احتساب کا بھاشن دینے والی فردوس عاشق سرکاری برتن بھی نہیں چھوڑتیں،پلوشہ خان

رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے فریسنو ائیرپورٹ پر ایک 17 سالہ لڑکی رکاوٹوں کو عبور کرکے نجی طیارہ کنگ ایئر 200 تک پہنچی اور اْسے چْرانے کی کوشش کی تاہم پرواز سے قبل ہی طیارہ ایک رْکاوٹ سے ٹکرا کر رْک گیا اور یوں پولیس نے لڑکی کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔

Related Posts