مجھے ٹی وی ڈرامے نہیں بلکہ مارننگ شو کرنا اچھا لگتا ہے‘ اداکارہ ندا یاسر

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Nida Yasir requests prayers after testing postive for COVID-19

لاہور: اداکارہ ندا یاسر نے کہا ہے کہ مجھے ٹی وی ڈرامے نہیں بلکہ مارننگ شو کرنا اچھا لگتاہے ، شادی سے پہلے میں نے بے شمار ڈرامہ سیریل کئے مگر اب میں صرف مارننگ شو ہی کررہی ہوں۔

اداکارہ ندا یاسر کاکہنا ہے کہ میر ے شوہر یاسر نواز کا کوئی بھی سٹ کام ہو میں اس میں بھرپور کام کرتی ہوں جس میں میرے ساتھ میرے دیور دانش نواز بھی شامل ہوتے ہیں کیونکہ مجھے اپنے گھروالوں کے ساتھ کسی پراجیکٹ پر کام کر کے زیادہ سکون ملتا ہے۔

مزید پڑھیں:اداکارہ و ماڈل ایمان علی کل اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ میری سٹ کام پر اداکاری کرتے ہوئے اکثر اپنے شوہر سے نوک جھوک بھی ہوجاتی ہے مگر وہ صرف سیٹ کی حدتک ہی رہتی ہے گھر میں ہم بہت اچھی اور بہترین زندگی گزار رہے ہیں۔

Related Posts