وزیراعظم کی جنیوا میں ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک تعلقات پر گفتگو

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pm imran khan rajab tayyab
وزیراعظم کی جنیوا میں ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جنیوا میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی جس میں پاک، ترک دوطرفہ تعلقات کے ساتھ کئی اہم امور پر گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر عمران خان نے طیب اردوان کو ملائیشیا کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر اعتماد میں لیا۔وزیراعظم جنیوا ریفیوجیز ورلڈ فورم میں لگائے گئے پاکستانی اسٹال پر بھی گئے، انہوں نے تقریب سے خطاب بھی کیا۔

وزیراعظم نے عالمی مہاجرین فورم سے خطاب میں کہا کہ 5اگست سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی لاک ڈائون سے پناہ گزینوں کے ایک اور بحران کاخدشہ ہے۔

مزید پڑھیں: بے بس اور بے وسیلہ پناہ گزین کے مسائل کا امیر ملک ادراک نہیں کرسکتے،وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ بھارت میں 20 کروڑ مسلمانوں کی شہریت خطرے میں ہے، آسام میں مسلمانوں سے شہریت کا ثبوت مانگا جارہا ہے۔عمران خان نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کی شہریت ختم کی گئی تو بڑا المیہ جنم لے گا، وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ صورتحال کا نوٹس لے۔

Related Posts