لاہور: پاکستان فلمسٹار میرا نے بھی ایشیاء کی پر کشش خواتین کے حوالے سے جاری کردہ فہرست پر سوالات اٹھا دئیے ۔
اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس فہرست کو میرٹ کے مطابق بنایا جاتا ہے تو پاکستان کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بہت سے اداکارائیں اس میں شامل ہوتیں۔
ان کا کہنا ہے کہ میں مہوش حیات کی حامی ہوں جنہوں نے اس حوالے سے سب سے پہلے آواز بلند کی۔
مزید پڑھیں:ماہرہ خان اور مہوش حیات ایشیا کی پرکشش خواتین میں شامل