فاسٹ بولر عثمان شنواری انفیکشن اور بخارکا شکار،دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

HBL PSL

کراچی : عثمان شنواری انفیکشن اور بخارکا شکار ہوگئے، سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں فاسٹ بولرعثمان خان شنواری کی شمولیت کا امکان نہیں ہے۔

عثمان شنواری انفیکشن اور بخارکا شکار ہیں، سندھ حکومت کے محکمہ صحت کی جانب سے مقامی ہوٹل میں قائم اسپتال میں داخل عثمان شنواری کا معائنہ کرنے کے بعد ان کو ضروری ادویات تجویز کی گئیں۔

مزید پڑھیں:ویمنز سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی

فاسٹ بولر کومکمل آرام کا مشورہ دیا گیاہے اس لئے عثمان شنواری جمعرات سے شروع ہونے والے میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

Related Posts