کیا حریم فاروق شادی کرنے والی ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ ہے۔

حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ حریم فاروق نے شرکت کی جہاں انہوں نے دیگر موضوعات کے علاوہ شادی کے بارے میں بھی بات کی۔

پاکستانی اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں اب جلد ہی شادی کرنے والی ہوں لیکن میری شادی کا وقت اللہ ہی بہتر جانتا ہے مگر میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے۔

حریم فاروق نے کہا کہ میں کسی ایسے شخص سے شادی کروں گی جو صاف دل، سچا اور نرم مزاج ہو، یہ خصوصیات میرے لیے اہم ہیں۔

فریال محمود کا اپنے سابقہ شوہر سے متعلق انکشاف

انہوں نے کہا کہ جو شخص نرم مزاج ہوگا، جو اپنے رشتوں کو بہتر انداز میں نبھائے گا، وہ اپنے پیاروں کے ساتھ مخلص ہوگا اور بغیر کسی لالچ یا توقع کے ان کا خیال رکھے گا۔

Related Posts