کرکٹ کیلئے ان فٹ مگر ماڈلنگ کیلئے فٹ ،حسن علی کی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Injured

لاہور:پاکستان کے فاسٹ بالر حسن علی انجری کے باعث ناصرف سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے باہر ہوئے بلکہ آسٹریلیا کیخلاف بھی نہ کھیل سکے جس کے بعد انہیں پسلیوں میں فریکچر ہو گیا اور اب وہ سری لنکا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز سے بھی باہر ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: میری اور شعیب ملک کی پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی، ثانیہ مرزا

حسن علی انجری کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے ری ہیب پروگرام میں شریک تھے تاہم اہلیہ کی پاکستان آمد کے باعث انہوں نے وہاں سے بھی چھٹی لے لی اور اب بطور ماڈل ریمپ پر واک کی ویڈیو نے ایک نیا ہنگامہ برپا کر دیا جس پر انکے مداح بھی غم و غصے میں مبتلا ہیں۔

حسن علی پاکستان فیشن ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے نظر آئے اور اس دوران انہوں نے وکٹ حاصل کرنے کے جشن منانے کے مخصوص انداز کا اظہار بھی کیا جبکہ ان کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

Related Posts