یش راج فلمز کی ویب سیریز ’دی ریلوے مین‘ نیٹ فلکس پر نشر ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیٹ فلکس اور یش راج فلم نے ستمبر کے مہینے میں ایک تخلیقی شراکت داری شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس کی پہلی ویب سیریز جس کا عنوان دی ریلوے مین ہے نومبر میں نیٹ فلکس پر نشر ہوگی۔

شیو راول کی ہدایت کردہ اور آیوش گپتا کی تحریر کی گئی یہ سیریز 1984 کے بھوپال گیس لیک کے سانحہ کے پس منظر پر مبنی ہے۔ چار اقساط پر مشتمل اس سیریز میں آر مادھاون، کی کے مینن، بابل خان، اور دیویندو نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔

قبل ازیں سیریز کو رواں سال کے آخر میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب یہ نومبر میں نیٹ فلکس پر نشر ہوگی۔

یش راج فلمز کی نئی پیشکش، جان ابراہم دھوم 4 میں اداکاری کریں گے

واضح رہے کہ بھوپال گیس لیک سانحہ میں کم از کم 3 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے، یہ ایک کیمیائی حادثہ تھا جس سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے تھے ۔

اس خوفناک سانحہ کے دوران بھوپال اسٹیشن پر تعینات بھارتی ریلوے ملازمین نے سینکڑوں معصوم جانوں کو بچایا تھا۔

Related Posts