سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بحریہ ٹاؤن کراچی کا این او سی منسوخ کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے بڑی خبر آگئی، ایس بی سی اے نے میسرز بحریہ ٹاؤن کی سیل اور ایڈورٹائیزمینٹ این او سی منسوخ کردیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک، سیل اینڈ ایڈورٹائیزمینٹ نے بحریہ ٹاؤن پروجیکٹ کی این او سی منسوخی کا ایک خط بھی جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ میسرز بحریہ ٹاؤن نے اسکروٹنی کی مد میں واجبات ادا نہیں کیے ہیں۔

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم کردی گئی

ایس بی سی اے نے کہا کہ اس ضمن میں میسرز بحریہ ٹاؤن کو متعدد شو کاز نوٹیسسز بھی جاری کیے گئے لیکن جاری کیے گئے شو کاز نوٹیسسز کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

یس بی سی اے کے مطابق شو کاز نوٹیسسز کے جواب نہ آنے اور اسکروٹنی فیس کی مد میں واجبات ادا نہ کرنے کی بناء پر میسرز بحریہ ٹاؤن کی این او سی منسوخ کی گئی ہے۔

Related Posts