بالی ووڈ کے کون کونسے اسٹار مولانا طارق جمیل کے پرستار ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 بالی ووڈ کے میگا اسٹار بھی مولانا طارق جمیل کے پرستار نکلے۔

ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹارسلمان خان  بھی ان کے بیان سنتے ہیں۔

مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ان کے ایک دوست کاروبار کے سلسلے میں ممبئی گئے۔ وہ اپنے جس دوست  کے گھر ٹھہرے تھے اس نے انہیں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان سے ملوایا۔ سلمان خان نے پوچھا کہ کیا آپ مولانا طارق جمیل کو جانتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

افریقی مسلمان نے 2 سگی بہنوں سمیت 7 لڑکیوں سے ایک ہی دن شادی کرلی

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میرا دوست یہ سن کر حیران رہ گیا اوراس نے سلمان خان سے پوچھا کہ آپ مولانا طارق جمیل کو کیسے جانتے ہیں جس پر سلمان خان نے میرے بیان کی سی ڈیز دکھائیں جو وہ سنتے ہیں۔ سلمان خان کے گھر والے بھی میرا بیان سنتے ہیں۔

بالی ووڈ اور پاکستان کے متعدد سپر اسٹار مولانا طارق جمیل کے مداح ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان بھی سعودی عرب میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کرچکے ہیں۔

Related Posts