شادی کے بعد موبائل پر پاسورڈ لگانے کی ضرورت پیش نہیں آنی چاہیے، اشنا شاہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنا چاہیے۔

اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔ اگر بیوی موبائل دیکھ بھی لے تو شوہر کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ اکثرمرد حضرات اپنا موبائل الٹا رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ارشد شریف قتل کیس، پاکستان اور کینیا میں قانونی معاونت کے معاہدے پر اتفاق

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر شادی کے بعد راز رکھنے ہیں تو شادی نہ کریں۔ مرد حضرات اپنی فطرت اور حرکتیں ایسی رکھیں کہ بیوی کو فون چیک نہ کرنا پڑے۔

میرے ساتھ یہ مسئلہ نہیں ہے۔ میرے شوہر اچھے ہیں اور انہوں نے میرے کہے بغیر اپنے موبائل پر میری فیس آئی ڈی لگا دی ہے۔

Related Posts