سلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی
سلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ سلمان خان شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دبنگ خان اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران وزن اٹھاے ہوئے زخمی ہوگئے، جس کے باعث ان کے بائیں کندھے پر چوٹ آئی۔

ٹوئٹر پر ٹائیگر 3 کے سیٹ سے سلمان نے اپنی چوٹ کی تصویر شیئر کی جس میں ان کے بائیں کندھے پر بظاہر پٹی لگی ہوئی دیکھی جاسکتی ہے۔

دبنگ خان کا اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہنا تھا ‘جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ دنیا کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہو، دنیا کو چھوڑو 5 کلو کا ڈمبل اٹھا کر دیکھو، ٹائیگر زخمی ہے’۔

مزید پڑھیں:سلمان خان کا خواتین کے لباس سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

سلمان خان کے چاہنے والوں کی جانب سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا ئیں بھی کی جارہی ہیں۔

Related Posts