حرم شریف میں معذور افراد کے داخل ہونے کیلئے 8 دروازے مختص

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے معذور افراد کے لیے المسجد الحرام میں داخل ہونے کے لیے 8 دروازے مختص کر دئیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد معذور افراد کے لیے عبادات ادا کرنے کے عمل کو آسان بنانا ہے۔

 مقصد معذور افراد اور خدا کے قدیم گھر میں جانے والوں کے لیے پائیدار انسانی ترقی حاصل کرنا بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سعودی عرب میں سانپوں کا موسم ہے، احتیاط احتیاط

معذور افراد کے لیے مسجد حرام کے جو داخلی دروازے مختص کیے گئے ہیں ان میں بالترتیب باب نمبر 68، 74، 79، 84، 89، 90، 93 اور 94 داخل ہیں۔ ان دروازوں پر ریمپ اور سلائیڈز چلتی ہیں۔ ان دروازوں سے وہیل چیئر اور دیگر گاڑیوں کے داخل اور خارج ہونے کے بھی انتظامات کیے گئےہیں۔

Related Posts