حریم شاہ کی فحش ویڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین کا رد عمل

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حریم شاہ کی فحش ویڈیو زپر سوشل میڈیا صارفین کا رد عمل
حریم شاہ کی فحش ویڈیو زپر سوشل میڈیا صارفین کا رد عمل

ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک بار پھر اپنی غیر اخلاقی وائرل ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں، ٹک ٹاکر کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہوئی ہیں، جن میں انہیں فحش حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ ویڈیوز ایک نامعلوم صارف کی جانب سے لیک کی گئی تھیں، تاہم حریم شاہ نے ایم ایم نیوز کو بتایا کہ ان کی سہیلی صندل خٹک اور عائشہ ناز نے ان کی فحش ویڈیوز چوری کیں اور بعد ازاں اسے سوشل میڈیا پر لیک کر دیا۔

انہوں نے ڈیٹا کی خلاف ورزی پر صندل خٹک اور عائشہ ناز کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا عزم کیا۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاک کوئین حریم شاہ کی فحش ویڈیوز کے حوالے سے خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی تنقید کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکر کا موقف بھی سامنے آگیا

حریم شاہ کی تازہ ترین ویڈیو لیکس سوشل میڈیا صارفین کا رد عمل

Related Posts