حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکر کا موقف بھی سامنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکر کا موقف بھی سامنے آگیا
حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکر کا موقف بھی سامنے آگیا

کراچی: سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرنے کا گر جاننے والی ٹک ٹاکرحریم شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

تاہم اس حوالے سے ایم ایم نیوز ڈیجیٹل نے جب اُن سے رابطہ کیا تو انہوں نے آڈیو پیغام میں کہا کہ صندل خٹک اور عائشہ ناز نے میرے موبائل سے پرنسل ویڈیوز چوری کی ہیں۔

حریم شاہ نے کہا کہ صندل خٹک اور عائشہ ناز نے میرے موبائل کا پرسنل ڈیٹا بہت پہلے چوری کرلیا تھا کیونکہ میرے ساتھ میرے گھر پر رہتی تھی یہ میری دوستیں تھیں۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے میں ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست بھی دائر کرچکی ہوں۔ ڈیٹا چوری کرکے عائشہ ناز اور صندل خٹک نے مل کر یہ سب کچھ وائرل کیا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستانی کونسے ڈرامے زیادہ شوق سے دیکھ رہے ہیں؟

یہ کوئی باہر کی ویڈیوز نہیں بلکہ میری ذاتی ہیں جومیرے موبائل سے چوری کی گئی ہے اور لیک کی گئی ہے۔ان ویڈیوز کو وائرل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ عائشہ اور صندل خٹک ہی اس اقدام میں ملوث ہیں اس حرکت میں کوئی تیسرا کردار نہیں ہے۔

Related Posts