وفاقی کابینہ نے منی بجٹ منظور کرلیا، پارلیمان سے بھی منظوری کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزارت خزانہ نے فنانس بل کل پارلیمنٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا، جبکہ وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی ہے، پارلیمنٹ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کی  9 بج کر 25 پر ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

اگر آپ سنگل ہیں تو یہ اینٹی ویلنٹائن فلمیں آپ کیلئے ہیں

فنانس بل سے متعلق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی تھی۔

صدر مملکت نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا ئے تھے اور اسے بل کی صورت میں پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی تجویز دی۔

اس کے بعد وفاقی حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کیا۔

Related Posts