سجل علی کو فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ میں کیوں کاسٹ کیا؟ شیکھر کپور نے وجہ بتادی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی فلم ڈائریکٹر شیکھر کپور نے سجل علی کو فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتادی۔

گزشتہ دنوں بھارتی ڈائریکٹر شیکھر کپور نے ایک انٹرویو دیا، جس میں انہوں نےکہا کہ سجل علی کو فلم میں کاسٹ کرنے کے لیے بہت سے لوگوں نے کہا تھا۔ سجل علی نے اپنی آڈیشنز بھی بھیجیں۔ وہ بہت خوبصورت ہیں اور ان کی آنکھوں میں بھولا پن ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sadiq Saleem (@sadiqidas)

سجل علی کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے شیکھر کپور نے کہا کہ اُن کی اداکاری میں ایک درد ہے اور اُن کی پرفارمنس بہت جاندار ہوتی ہے۔ وہ شرمیلی شخصیت کی حامل ہیں اور نرم مزاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

گریمی ایوارڈ 2023 کی تقریب میں کونسے فنکار پرفارم کرینگے؟

انہوں نے مزید کہا کہ میری جب فلم کے حوالے سے اُن سے بات ہوئی تو میں نے انھیں کہا کہ فلم میں روتی دھوتی نہیں بلکہ دبنگ لڑکی کے روپ میں سامنے آنا ہے اور انہوں نے ایسا ہی کیا۔

واضح رہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم ’ واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ میں سجل علی کے علاوہ بالی وڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھی کردار ادا کیا ہے۔

Related Posts