بابر اعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا جس میں بابر اعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں بابر اعظم کے علاوہ ٹریوس ہیڈ، شائے ہوپس، شریاس ایر اور ٹام لیتھم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

Babar Azam named captain of ICC ODI Team of the Year - International -  geosuper.tv

اس کے علاوہ سکندر رضا، مہدی حسن، الزاری جوزف، محمد سراج، ٹرینٹ بولٹ اور ایڈم زمپا کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

آئی سی سی مینز ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 2 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

واضح رہے کہ بابراعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئرمیں شامل ہونے والے واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ برس 9 ون ڈے میچ میں 679 رنز اسکور کیے تھے۔

Related Posts