عمران خان نے ملک کا نظریہ ہی بگاڑ ڈالا ہے، مفتی انتخاب احمد

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مسلم لیگ ن علماء و مشائخ ونگ کے صدر مفتی انتخاب احمد نوری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کا نظریہ بگاڑ دیا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان سے کوئی ادارہ محفوظ نہیں ہے۔

مفتی انتخاب احمد نوری نے کہا کہ نئی نسل کو اس فتنے سے بچانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

سرفراز احمد کا شاندار کم بیک، محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آگیا

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی آڈیوز سے پاکستانی پریشان ہیں۔

Related Posts