پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم حملہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم حملہ
پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم حملہ

پشاور: نامعلوم افراد نے پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم کیا، جبکہ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا (کے پی) کے دارالحکومت کے علاقے گلبہار میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر کی چھت پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا۔ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

خوش قسمتی سے دستی بم پھٹ نہیں سکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو جائے وقوعہ پر طلب کیا گیا جس کے اہلکاروں نے دستی بم کو ناکارہ بنا دیا۔

مزید پڑھیں:تھانہ بلوچ کالونی کی حدود میں 6رکنی ڈکیت گروہ سرگرم،پولیس گرفتاری میں ناکام

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Related Posts