عید الاضحٰی کے موقعے پر وفاقی حکومت کی طرف سے چھٹیوں کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Muslims in Saudi Arabia, gulf countries celebrate Eid-ul-Azha amid COVID-19 outbreak
Eid ul Adha

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کے موقعے پر چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ باقاعدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق اس بار عید کے موقعے پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

حکومت کی طرف سے اگست کی 12سے 15 تاریخ تک پیر سے لے کر جمعرات تک چھٹیاں ہوں گی تاہم سرکاری دفاتر 17 اگست سے کام شروع کریں گے جبکہ سرکاری ملازمین ہفتہ 10 اگست سے لے کر اتوار تک مسلسل چھ دن چھٹیوں کا لطف اٹھا سکیں گے۔ 

Related Posts