حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Patrolium Prices Increased
Patrolium Prices Increased

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول، ہائی اسپیڈڈیزل، لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔

گزشتہ روز حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم اگست سے ہی پیٹرول 5 روپے 15 پیسے مزید مہنگا ہو کر 117 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہو گیا جبکہ  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے 65 پیسے کا اضافہ کرکے 132 روپے 47 پیسے فی  لیٹر کر دیا گیا ہے۔لائٹ ڈیزل آئل  8 روپے 90 پیسے اور مٹی کا تیل 5 روپے 38 پیسے مہنگا کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں نوٹیفیکیشن کے اجراء سے قبل وفاقی کابینہ سےکوئی منظوری  نہیں لی  ہے۔ اور حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

Related Posts