لاہور:اداکارہ صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ شوبز میں سفارش کی بجائے محنت اور فن آگے بڑھنے میں زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے ۔
مجھے میرے کام کی وجہ سے نہ صرف پسند کیا جاتا ہے بلکہ عزت اور احترام بھی حاصل ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی فنکار سفارش کے ذریعے کتنے پراجیکٹ حاصل کر لے گا اور ایک نہ ایک دن اسے سبکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھیں :اداکارہ ایمن اور منال کا ملبوسات کا برینڈ متعارف کرانے کا اعلان