کراچی میں 3 ہزار گٹکا فروش گرفتار، 84 فیکٹریاں سیل، 12 سو مقدمات درج

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ پولیس میں تقرریاں و تبادلے، عبد السلام شیخ ایس ایس پی حیدرآباد تعینات
سندھ پولیس میں تقرریاں و تبادلے، عبد السلام شیخ ایس ایس پی حیدرآباد تعینات

کراچی:کراچی پولیس نے گٹگا مافیا کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا، گٹکے سے پاک کراچی مہم کے دوران 3 ہزار گٹکا فروشوں کو گرفتار کرکے 84 فیکٹریوں کو سیل کر دیا گیا۔

کراچی والوں کو گٹکے جیسے زہر سے بچانے کا مشن، کراچی پولیس گٹکا مافیا کے خلاف متحرک ہو گئی، یکم اگست سے شہر میں جاری گٹکا مافیا کے خلاف کارروائیوں میں بارہ سو مقدمات درج کیے گئے۔

کراچی پولیس چیف کہتے ہیں کہ 3 ہزار ملزمان کو گرفتار کرکے 84 فیکٹریوں کو بھی سیل کیا گیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق ایک سال میں گٹکا مافیا سے 2 ہزار سے زائد افراد کی موت ہوئی۔

مزید پڑھیں :سندھ کابینہ نے خواجہ سراؤں کیلئے نوکریوں کا کوٹہ مقرر کرنے کی منظوری دیدی

عدالت کے حکم کے بعد یہ ناقابل ضمانت کیس ہوتا ہے جس کی سزا 10 سال قید بنتی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کریک ڈائون کے نتیجے میں شہر بھر میں گٹکا اور ماوا نہیں مل رہا، اگر کوئی اہلکار اس کی سرپرستی کرے گا تو نتائج بھگتنے کے لیئے بھی تیار رہے۔

Related Posts