وفاقی حکومت نے 9اور 10محرم کی چھٹی کی منظوری دیدی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی حکومت نے 9اور 10محرم کی چھٹی کی منظوری دیدی
وفاقی حکومت نے 9اور 10محرم کی چھٹی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے نویں اور دسویں محرم الحرام کی چھٹی کی منظوری دیدی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر نویں اور دسویں محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام بمطابق 8 اور 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

مزید پڑھیں:پنجاب، یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی

دوسری جانب محرم الحرام امن و امان کی صورتحال کی پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 10محرم الحرام تک دفعہ 144نافذ کردی ہے۔

Related Posts